Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کے رفح اور غزہ سٹی پر حملے، خواتین و بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید

غزہ : غاصب اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملوں میں مزید درجنوں افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور رفح پر رات گئے فضائی حملے کئے اور توپخانے سے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔
حملوں میں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور مکین ملبے تلے دب گئے۔ شہدا اور زخمیوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ اسرائیلی آپریشن کے بعد رفح شہر میں تینوں بڑے اسپتال غیر فعال ہوگئے ہیں۔ ادھر غزائی قلت سے جنوبی غزہ میں قحط جیسی صورتحال ہے۔ جنوبی غزہ میں غذائی قلت کے باعث ایک اور فلسطینی بچے کی جان چلی گئی۔ بھوک سے مرنیوالوں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔
سیو دی چلڈرن نے قحط جیسی صورتحال سے خبردار کیا ہے۔ امدادی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے رفح کراسنگ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے غزہ کو امداد کی ترسیل میں 67 فیصد کمی آئی ہے۔ فلسطینیوں کو سمندر میں دھکیلا جا رہا ہے اور انہیں زندہ رہنے کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular