Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسکولوں پر حملہ، مختلف مقامات پر بمباری، مزید 56 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں دو اسکولوں پر حملے کئے ہیں۔ صیہونی فوج نے جنوبی غزہ میں زہرہ اور عبدالفتاح اسکول کو نشانہ بنایا جس میں بارہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ المواصی میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد پناہ گزین کیمپوں میں آگ لگ گئی اور خیمے جلنے اور بمباری کی وجہ سے 26 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق زیادہ اموات جلنے کے باعث ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج نے المواصی، دیرالبلاح اور مشرقی خان یونس میں سیف زون پر بمباری کی ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے زیتون پر حملے میں شہید مزید تین فلسطینیوں کی لاشیں ملبے سے نکال لیں۔ حملے میں شہید افراد کی تعداد سولہ ہوگئی۔ صبح سے جاری صیہونی حملوں میں چھپن فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular