Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر حملہ، 4 مزدور جاں بحق

ہرنائی : بلوچستان میں ہرنائی کے قریب مزدوروں کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 مزدور جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ کام کرنے کے بعد مزدور اپنے کیمپ میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی مزدور سڑک تعمیر کا کام کر رہے تھے۔ مزدوروں کے کیمپ پر حملے کے بعد فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کی مکمل ناکہ بندی کرتے ہوئے ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular