بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر حملہ، 4 مزدور جاں بحق

  Click to listen highlighted text! ہرنائی : بلوچستان میں ہرنائی کے قریب مزدوروں کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 مزدور جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ کام کرنے کے بعد مزدور اپنے کیمپ میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی مزدور سڑک تعمیر کا کام کر رہے تھے۔ مزدوروں کے کیمپ پر حملے کے بعد فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کی مکمل ناکہ بندی کرتے ہوئے ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی۔

ہرنائی : بلوچستان میں ہرنائی کے قریب مزدوروں کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 مزدور جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ کام کرنے کے بعد مزدور اپنے کیمپ میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی مزدور سڑک تعمیر کا کام کر رہے تھے۔ مزدوروں کے کیمپ پر حملے کے بعد فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کی مکمل ناکہ بندی کرتے ہوئے ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی۔