Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

کینیا میں ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات، واقعے کے ریہرسل

نیروبی : پاکستانی تفتیشی ٹیم کی جانب سے کینیا میں سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ ٹیم کے ارکان نے فائرنگ سے متاثرہ گاڑی، اول ٹیپیسی فارم، جائے وقوع اور ارشد شریف کے آخری ڈنر کے مقام کا دورہ کیا۔کینیا میں واقعے کے روز ارشد شریف کے ساتھ موجود خرم احمد نے ٹیم کو بتایا کہ جائے وقوع سے اول ٹیپیسی فارم 22 کلو میٹر دور ہے، بیشتر راستہ کچا ہے۔ تفتیش کی روشنی میں جائے وقوع پر پورے واقعے کے ریہرسل بھی کی گئی۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ارشد شریف نے جس لاج میں ڈنر کیا تھا وہاں کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نصب نہیں ہے۔ ٹیم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاج کے علاقے میں بجلی بھی جنریٹر اور متبادل ذرائع سے فراہم کی جاتی ہے۔پاکستانی تفتیش کاروں کو کینیا کے حکام نے بھی تفصیلات فراہم کی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular