Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ارشد شریف قتل کیس، پاکستان نے کینیا سے اہم معلومات مانگ لیں

اسلام آباد: پاکستان نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں معاونت کیلئے کینیا حکومت سےاہم معلومات مانگ لیں۔ کینیا کی نیشنل پولیس سروس نے تصدیق کی ہے کہ اُسے حکومت پاکستان کا معلومات سے متعلق خط ملا ہے۔۔l جس میں ارشد شریف کے میزبان وقار احمد، ان کی اہلیہ مورین اور خرم احمد کی ٹیلی فون کالز کی تاریخ کی معلومات طلب کی گئی ہیں۔اور مقامی تفتیش کاروں کے تمام نتائج کی رپورٹ دینے کا بھی کہا گیا ہے۔اس سے پہلے پاکستانی تفتیش کاروں نے نیروبی اور دور دراز مقام پر جا کر شواہد کا جائزہ لیا اور کینیا پولیس اور انٹیلی جنس حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان حکام نے تفتیش کے لیے کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں بھائیوں وقار احمد اور خرم سے بات چیت کی۔ تفتیش مکمل کرکے پاکستانی تفتیش کار واپس پاکستان روانہ ہوگئے۔ ادھر جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے کیونکہ شہید کی والدہ نے کمیشن پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular