Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اپنے سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا. استقبالیہ تقریب کے دوران صدر مسعود پزشکیان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جبکہ پاکستان اور ایران کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام تقریب میں شریک تھے۔
وزیراعظم ہاؤس آمد پر دونوں رہنماؤں کے درمیان خوشگوار ماحول میں مصافحہ اور خیرسگالی کے کلمات کا تبادلہ ہوا۔ اس موقع پر ایرانی صدر کے ہمراہ وزراء اور اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود تھا۔ استقبالیہ تقریب کے دوران صدر مسعود پزشکیان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جبکہ پاکستان اور ایران کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام تقریب میں شریک تھے۔ مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو سلامی دی۔ شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے کابینہ ارکان کا تعارف کرایا۔ ایرانی صدر نے وزیر اعظم ہاؤس کے لان میں پودا لگایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular