Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

عرب ممالک اسرائیل تعلقات، ایک اور شرمناک اقدام، اسرائیلی افسر کی بحرینی فوج میں شمولیت

مناما: بحرینی وزارت خارجہ نے 34 ملکی اتحاد کے ایک رکن کی حیثیت سے، بحرینی فوج میں ایک اعلیٰ اسرائیلی افسر کی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
بحرینی وزارت خارجہ نے کہا کہ بحرینی فوج میں اسرائیلی افسر، 34 ممالک کے بین الاقوامی اتحاد کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف خدمات سرانجام دیں گے۔ بحرینی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ اس اتحاد کا مشن علاقائی پانیوں میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانا اور بین الاقوامی سطح پر تجارت کی حمایت، بحری قزاقی اور خطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔
عبرانی میڈیا نے حال ہی میں بحرینی فوج میں اسرائیلی بحریہ کے ایک اعلیٰ افسر کی رکنیت کی خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بحرین میں امریکی رابطہ افسر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں گے۔ بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔
عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی بحرین میں کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular