Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی حکومت کی گولان کی پہاڑیوں پر آبادی میں توسیع کی منظوری

Mandatory Credit: Photo by ATEF SAFADI/EPA-EFE/Shutterstock (14981153a) Israeli troops deploy next to the security fence near the Druze village of Majdal Shams on Israel border with Syria in the Israeli-annexed Golan Heights, 08 December 2024. The Israeli army announced it has deployed forces to strengthen the defense of the Golan Heights and the eastern Israeli-border with Syria. Syrian rebels entered Damascus on 08 December 2024 and announced in a televised statement the ‘Liberation of the city of Damascus and the overthrow of Bashar al-Assad’, as well as the release of all the prisoners Israel boosts troop presence on Golan Heights amid developments in Syria, Majdal Shams – 08 Dec 2024

صیہونی حکومت نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ اور الحاق شدہ گولان کی پہاڑیوں پر آباد شہریوں کی تعداد کو دوگنا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کی منظوری کے حوالے سے وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ حکومت نے جنگ شام میں نئے محاذ کھلنے اور آبادی کو دوگنا کرنے کی خواہش کی روشنی میں گولان کی آبادیاتی میں اضافے کے لیے 40 ملین شیکل (ایک کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالرز) کے منصوبے کی متفقہ طور پر منظوری دی ہے۔ اسرائیل نے 1967ء سے گولان کی پہاڑیوں بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے، جو کہ ایک اسٹریٹجک پوزیشن ہے اور اس نے 1981ء میں اس علاقے کو ضم کر لیا تھا جب کہ اس اقدام کی حمایت اور منظوری صرف امریکا کی جانب سے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular