Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

مغربی کنارے میں زمین پر قبضے کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری

تل ابیب : صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں زمین پر قبضے کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی۔ اسرائیلی آبادکاری مخالف ادارے پیس ناؤ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکام نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مغربی کنارے کے سب سے بڑے زمینی قبضے کو گرین لائٹ دکھا دی ہے۔ پیس ناؤ کے مطابق وادی اردن میں 12.7 مربع کلومیٹر زمین پر قبضے کی منظوری گزشتہ ماہ کے آخر میں دی گئی تھی اس کی تشہیر گذشتہ روز کی گئی ہے۔ قبضے میں لی گئی نئی زمین مغربی کنارے کے ایسے علاقے میں ہے جہاں اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی، آباد کاروں کا تشدد فلسطینیوں کو بےگھر کررہا تھا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے اسے غلط سمت میں ایک قدم قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جس سمت میں جانا چاہتے ہیں وہ بات چیت کے ذریعے دو ریاستی حل تلاش کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular