Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ایک اور اسکول پر حملہ، متعدد فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ایک اور اسکول پر بم برسادئے۔ صیہونی فوج نے اسکول میں قائم بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔ حملے سے اسکول کی عمارت کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا۔ حملے میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔ شہدا اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ میں بھی ایک مکان پر بمباری کی جس میں پانچ فلسطینی شہید ہو گئے۔ خان یونس کے جنوبی علاقوں میں بھی حملے کئے گئے۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی اور بیت حنون پر بھی فضائی حملے کئے۔ دیرالبلاح میں ڈرون نے دو مکانات کو نشانہ بنایا جس میں تیرا فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
ادھر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں کی ہیں۔ جس میں کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ دیر البلاح میں صیہونی فوجیوں پر گھات لگاکر حملے کئے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular