
مقبوضہ بیت المقدس : صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مقبرے کے قریب فائرنگ کرکے 23 سالہ فلسطینی فٹبالر کو شہید کر دیا ہے۔ نابلس شہر کے مضافات میں فلسطینیوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کے دوران نوجوان کو گولیاں ماری گئیں۔


































