Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مودی سرکار کا آزادی اظہار پر ایک اور وار

نئی دہلی : مودی سرکار کی جانب سے اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانے کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے بھارتی حکومت نے یوٹیوب پر مختصر دورانیے کی فلم ’اینتھم فارکشمیر‘ پر پابندی لگوا دی۔فلم میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے غیر قانونی و جبری گمشدگیوں اور جعلی مقابلوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اینتھم فار کشمیر بھارتی آئین کے آرٹیکل 360 کی منسوخی کے ہزار دن مکمل ہونے پر 12 مئی کو ریلیز کی گئی تھی۔فلم ساز کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاست چند منٹ کی ویڈیو کلپس اور قلم کی طاقت سے ڈری ہوئی ہے۔ پابندی کا بنیادی مقصد اہم مسائل پر اٹھنے والی آوازوں کو خاموش کرانا ہے۔ دوسری جانب فیڈریشن آف فلم سوسائٹیز آف انڈیا، کیرالہ ریجن نے فلم پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ ایف ایف ایس آئی کے صدر نے اس حوالے سے کہا کہ فلم کشمیر کے سرحدی علاقوں میں رہنے والوں کی خاموشی کی منظر کشی کرتی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular