Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ پر رات سے جاری فضائی حملوں میں مزید 26 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں ایک اور اسکول کو نشانہ بنادیا۔ نصیرات میں اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر حملے میں سات فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں تین سو تنتالیس ویں روز بھی صیہونی فوج کے حملے جاری رہے۔ جنگی طیاروں۔ ڈرونز اور توپوں نے غزہ سٹی، نصیرات، جبالیہ سمیت مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ مکانات اور رہائشی عمارتوں پر کئے گئے حملوں میں رات سے صبح تک چھبیس فلسطینی شہید اور 70 کے قریب زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے بیت لاہیا میں آپریشن کیلئے فلسطینیوں کو علاقے کے کچھ حصوں کو چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ علاقے میں صیہونی احکامات کے بعد افراتفری پھیل گئی۔ ادھر غزہ شہر کے زیتون محلے سے صیہونی فوج کے انخلا کے بعد متاثرین واپس لوٹے ہیں جہاں تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں بچا۔ علاقے میں بیشتر مکانات اور عمارتیں تباہ یا پھر ناقابل رہائش ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular