Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، بمباری سے مزید 115 فلسطینی شہید، 5 صیہونی فوجی ہلاک

Palestinian women react as they identify victims at the Al-Aqsa Martyrs Hospital in Deir al-Balah following Israeli bombardment overnight on May 23, 2024, amid continuing battles between Israel and Hamas in the Gaza Strip. (Photo by Bashar TALEB / AFP)

غزہ : غزہ اور رفح میں اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں 140 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں جن میں 115 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج عمارتوں کے ملبے تلے دبے فلسطینیوں کو نکالنے کی اجازت نہیں دے رہی اور خدشہ ہے کہ ملبے تلے دبے زیادہ تر افراد دم توڑ چکے ہیں۔
ادھر شمالی غزہ اور مشرقی رفح میں اسرائیلی فوج اور حماس میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے حماس کے 50 سے زائد مزاحمت کاروں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ حماس کے حملوں میں 3 اسرائیلی ٹینک تباہ اور 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔جبالیہ۔ مشرقی رفح۔ شمالی غزہ اور وسطی غزہ پر اسرائیلی فوج نے ایک سو چالیس سے زائد فضائی حملے کیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular