
عمان : اردن کے عوام نے دارالحکومت عمان میں امریکی سفارت خانے کے سامنے غزہ کے باشندوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے ہم فلسطین کی حمایت پر ثابت قدم ہیں اور دہشت گردی کا اصل سرغنہ امریکہ ہے کے نعرے لگائے اور فلسطین کی حمایت میں یمن کی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے قومی موقف کی تائید کی۔


































