Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا کے کارڈز ختم جبکہ ایران کے پاس کئی آپشنز موجود ہیں، قالیباف

تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہےکہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعطل میں امریکہ کے کارڈز ختم ہو رہے ہیں جبکہ ایران کے پاس کئی آپشنز موجود ہیں۔ محمد باقر قالیباف نے امریکا کے ساتھ معاشی کشمکش میں اس کے اثر و رسوخ کے کمزور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف معاشی دباؤ میں اپنے زیادہ تر موثر ذرائع استعمال کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے ڈیمانڈ مینجمنٹ، اسٹریٹجک آئل ریزرو کے استعمال اور قیمتوں میں تبدیلی جیسے اقدامات پہلے ہی جزوی یا مکمل طور پر استعمال ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس سپلائی سائیڈ پر اہم آپشنز موجود ہیں جن میں آبنائے ہرمز۔ باب المندب اور تیل کی پائپ لائنز جیسے اسٹریٹجک راستے شامل ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے کچھ معاشی اور اسٹریٹجک آپشنز ابھی غیر استعمال شدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو موسمِ گرما میں توانائی کی بڑھتی ہوئی طلب جیسے عوامل کو بھی مد نظر رکھنا ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular