Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کے 2 اہم اہداف ہیں، وینس

واشنگٹن : خلیجی ممالک سے تیل اور گیس کی ترسیل یقینی بنانا اور ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے خلاف جنگ کے دو اہم اہداف بتا دیے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا چاہتا ہے آبنائے ہرمز کی طویل بندش کے باعث پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کو ختم کیا جائے۔ امریکا آبنائے ہرمز کھول کر عالمی توانائی کی قیمتیں مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کا اختتام ایسے حالات میں ہونا چاہیے جہاں ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں اور آبنائے ہرمز میں تیل و گیس کی ترسیل بحال ہو کر قیمتیں مستحکم ہوجائیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular