Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

علامہ سید ساجد علی نقوی کی مخیر حضرات سے سیلاب زدگان کی مدد کی اپیل

راولپنڈی : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں 2022ء کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے، جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کی۔ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر ملک کے مختلف علاقوں بالخصوص اندرون بلوچستان، اندرون سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں حالیہ طوفانی بارشوں سے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آنے کے باعث بہت سے علاقوں میں بہت تباہی ہوئی ہے، جس سے شہریوں کے املاک، گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔لوگ بے سر و سامان، بے گھر، بے یارو مددگار اور فاقہ کشی تک پہنچ چکے ہیں۔ لہذا مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ عطیات، صدقات، زکوة اور اموال شرعیہ سے متاثرین حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب زدگان کی مدد کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular