Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

علامہ ساجد نقوی کی زائرین کے مسائل کے فوری حل کے لیے ترجیحی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی اور محرم الحرام سمیت سانحہ کرم پاراچنار، زائرین کے مسائل، چہلم امام کے موقع پر موکب لگانے اور ملک بھر میں محرم الحرام کے دوران خدمات انجام دینے والی محرم کمیٹیوں کی کارکردگیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ علامہ ساجد نقوی نے تمام مسائل کے حل کے اقدام پر رہنمائی کی اورعزاداری سے متعلق مختلف امور سمیت زائرین کے مسائل کے فوری حل کے لیے ترجیحی اقدامات کی ہدایت کی۔ علامہ ساجد نقوی نے عالمی سیاست کی بدلتی صورتحال کے وطن عزیز پر اثرات سے متعلق بھی آگاہ کیا، جبکہ ملک میں اتحاد و وحدت کی فضاء کو قائم رکھنے کے لیے بعض اقدامات کو فروغ دینے کی ہدایت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular