Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

علامہ مقصود ڈومکی ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر

اسلام آباد : چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے علامہ مقصود علی ڈومکی کو مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر کردیا۔ ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کر دیا گیا ہے۔ علامہ مقصود ڈومکی کا آبائی تعلق سندھ کے ضلع جیکب آباد سے ہے، وہ جیکب آباد اور کوئٹہ میں دینی مدارس کے مسئول بھی ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان اور سندھ کے صوبائی صدر اور مرکزی کابینہ میں ترجمان کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular