Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صبح سویرے المواسی کیمپ پر بمباری، 40 فلسطینی شہید، 60 زخمی، بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل

غزہ: اسرائیلی فوج نے صبح سویرے المواسی کیمپ پر بم برسا دئے۔ جس میں چالیس فلسطینی شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملے میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستی کو نشانہ بنایا گیا۔ بیس سے زائد خیمے تباہ ہوگئے۔ شہدا میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ حملوں میں بھاری میزائل شامل تھے اورعلاقے میں تین بڑے گڑھے پڑگئے۔ ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیموں کو لاشیں نکالنے میں کافی دشواری کا سامنا ہے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ حماس نے اسرائیلی دعویٰ کی تردید کی ہے۔ یہ اسرائیل کی جانب سے محفوظ قرار دئے گئے زون میں بڑا قتل عام ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular