Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں فضائی حملے اور گولہ باری، خواتین و بچوں سمیت مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ میں رات سے جاری فضائی حملوں اور گولہ باری میں اٹھائیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ طوفاح شہر میں حملے سے بوستان فیملی کا مکان ملبہ کا ڈھیر بن گیا۔ تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے نو افراد شہید ہوگئے۔ المواصی کیمپ پر فضائی حملے میں بھی ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شہید ہوئے۔ رفح میں بھی تین فلسطینی مارے گئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 41 ہزار ایک سو اٹھارہ ہوگئی.
ادھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گو تریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکہ کو مداخلت کا پیغام دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کو اسلحہ اور سفارتی تحفظ فراہم کرنے کے ذریعے اپنی جنگ جاری رکھنے کے قابل بنا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular