Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

نصیرات، رفح، خان یونس پر فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 16 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج کے غزہ پر حملوں میں کوئی کمی نہ آسکی۔ چند گھنٹوں کے دوران مزید سولہ فلسطینی شہید کردئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں خلیفہ خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر پر فضائی حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں گھر کے سات افراد شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔ شہدا میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔ جنگی طیاروں نے ان کو نشانہ بنایا۔
رفح میں شہریوں کے ہجوم پر حملے میں تین فلسطینی جان سے گئے۔ جبکہ مزید دو حملوں میں چار فلسطینی شہید ہوگئے۔ دو فلسطینی خان یونس میں نشانہ بنے۔ بریج کیمپ میں ڈرون سے فائرنگ کے نتیجے میں کئی فلسطینی زخمی ہوئے۔
اب تک غزہ میں چوالیس ہزار سات سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular