Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

ایران و پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ پر اتفاق

زاہدان : ایران پاکستان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کے نویں اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ صنعت و تجارت کے سربراہ ایرج حسن پور نے ایران و پاکستان تجارتی کمیٹی کے نویں اجلاس میں کہا کہ تجارتی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دورکرنا اور پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لئے حالات فراہم کرنا وہ پروگرام ہے جس پر ایران اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے کے لئے عمل پیرا ہے۔حسن پور نے کہاکہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ ثقافتی ، دینی اور اقتصادی تعلقات ہیں اور یہ روز بروز فروغ پا رہے ہیں دونوں ممالک اپنی ضرورت کا بڑا حصہ باہمی تعاون و تجربے سے پورا کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی ، سماجی اور ثقافتی ترقی سمیت علاقے کی پیشرفت کے لئے سرحدی منڈیوں کی توسیع اہمیت کی حامل ہے اور اس سے عوام کی معیشت اور آمدنی کو غیرمعمولی طور پر بڑھایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular