Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور ایران کے درمیان بینکنگ شعبے میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق

تہران : ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ محمد رضا فرزین نے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے ایشین کلیئرنگ یونین اے سی یو کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس میں انھوں نے دونوں ملکوں کے بینکنگ تعلقات میں غیر سوئفٹ مالی سسٹم کے قیام اور استعمال کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے قائم کیے گئے مالی سسٹم سوئفٹ سسٹم کا متبادل بن سکتے ہیں اور دونوں ملکوں کے مالی اور بینکنگ لین دین میں بہت مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔محمد رضا فرزین نے ایشین کلیئرنگ یونین، ایکو اور عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے مشترکہ گروپ سمیت مشترکہ بین الاقوامی بینکنگ اداروں میں ایران اور پاکستان کی رکنیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے بینکنگ تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ اور ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے نائب صدور کی سربراہی میں ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے بھی ایران کے ساتھ بینکنگ تعلقات میں فروغ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ بینکنگ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے آمادگی رکھتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular