Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شام میں مسلح گروپوں کی تحلیل اور فوج میں ضم کرنے پر اتفاق

دمشق : شام میں مسلح گروہ آزاد حیثیت تحلیل کرنے اور فوج میں ضم ہونے پر متفق ہوگئے ہیں۔ شام کی نگران حکومت نے کہاہے کہ حکومت اور مسلح گروہوں کے درمیان اتفاق ہوا ہے کہ تمام مسلح گروپوں کو تحلیل کیا جائے گا اور ان کے ارکان کو ریگولر فوج کا حصہ بنایا جائے گا۔ یہ فیصلہ شام کے نئے رہنما ھیت التحریر الشام کے احمد حسين الشرع اور مسلح گروپوں کے سربراہوں کی ملاقات میں کیا گیا۔ شمال مشرقی شام میں کرد زیر قیادت اور امریکہ کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز ابھی اس معاہدے کا حصہ نہیں ہے۔ گذشتہ روز احمد الشرع نے کہا تھا کہ نگران حکومت ملک میں حکومتی کنٹرول سے باہر ہتھیار رکھنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ اس اصول کا اطلاق کرد گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز پر بھی ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular