آغا سید حامد علی شاہ موسوی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

  Click to listen highlighted text! اسلام آباد : تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ آغا حامد علی شاہ موسوی اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم ہمیشہ عزاداری اور عزاداروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہے ، پاکستان میں 8 شوال المعظم کو آل سعود کی بربریت کے خلاف یوم انہدام جنت البقیع کا ملک گیر انعقاد ان کی گراں قدر خدمات میں سے ایک ہے۔

اسلام آباد : تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ آغا حامد علی شاہ موسوی اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔مرحوم ہمیشہ عزاداری اور عزاداروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہے ، پاکستان میں 8 شوال المعظم کو آل سعود کی بربریت کے خلاف یوم انہدام جنت البقیع کا ملک گیر انعقاد ان کی گراں قدر خدمات میں سے ایک ہے۔