Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سپریم لیڈر کی منظوری کے بعد محمد مخبر ایران کے عبوری صدر مقرر

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے نائب صدر محمد مخبر کی بطور قائم مقام صدر تقرری کی توثیق کردی۔ اس سے پہلے نائب صدر محمد مخبر نے اعلیٰ سطح کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ حکومتی امور بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہیں گے۔ ایرانی آئین کے آرٹیکل ایک سو اکتیس کے مطابق صدر کی برطرفی، استعفیٰ یا موت کی صورت میں نائب صدر ذمہ داریاں سنبھالتے ہیں۔ نائب صدر، اسپیکر اور عدالتی سربراہ پر مشتمل کونسل پچاس دن میں نئے صدارتی انتخابات کرانے کی پابند ہوتی ہے۔
ادھر سابق ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کو قائم مقام وزیرخارجہ نامزد کردیا گیا ہے۔ وہ حسین امیر عبداللہیان کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی وزیرخارجہ صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے تھے.

مزید پڑھیے

Most Popular