Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

حملوں کے بعد اسرائیل کے ردعمل کیلئے تیار ہیں، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام نے کہا ہے کہ حملوں کے بعد اسرائیل کی جانب سے ردعمل کیلئے تیار ہیں۔ ایرانی حکام نے مزید کہا کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای محفوظ مقام پر ہیں، ایران نے اسرائیل میں جوابی کارروائی کی جو صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ کارروائیوں کیخلاف ایران کا قانونی، عقلی اور جائز جواب ہے، اسرائیل نے ایرانی شہریوں اور ملکی مفادات کو نشانہ بنایا تھا۔
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن سفیر نے کہا کہ اسرائیل نے قومی خود مختاری کو پامال کرنے کی کوشش کی، اسرائیلی حامیوں کو مشورہ دیتے ہیں، صیہونی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلیں، اسرائیل نے مزید حملے جاری رکھے تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular