Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

افریقی یونین کا فیصلہ صیہونی حکومت سے سازباز کرنیوالوں کے منہ پر طمانچہ ہے، فلسطینی تنظیمیں

غزہ : حماس اور جہاد اسلامی نے افریقی یونین کے اسرائیل کا مبصر کا درجہ معطل کرنے کے فیصلے کو صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کرنے والوں کے منہ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔ حماس کے رہنما حازم قاسم نے بھی افریقی یونین کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ افریقی یونین نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بدستور فلسطینی عوام کے مسلمہ حقوق کے دفاع کی راہ پر گامزن ہیں۔ جہاد اسلامی تنظیم کے سینیئر رکن احمد المدلل نے کہا ہے کہ افریقی یونین کا یہ اقدام در حقیقت اُن تمام ممالک پر سنگین ضرب ہے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی راہ پر گامزن ہیں۔ افریقی یونین کے اقدام نے واضح کر دیا کہ افریقی اقوام اور ممالک فلسطینی کاز کے حامی ہیں۔ اسرائیلی حکومت افریقی براعظم کی دولت کو لوٹ لے گی، اس کی اسٹریٹجک آبی گزرگاہوں کو کنٹرول کرے گی اور افریقی ممالک کے درمیان تنازعات کو ہوا دے گی۔ عرب لیگ نے بھی افریقی یونین کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular