Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

مارچ میں پاکستان سمیت افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس بیجنگ میں ہوگا، شاہ محمود

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریش نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ چین کامیاب رہا۔ توقع سے زیادہ پذیرائی ملی۔ چین افغانستان سے متعلق پاکستان کےاقدامات کا معترف ہے۔ چین نے مارچ میں افغان صورتحال پر پڑوسی ممالک کی بیٹھک بلائی ہے جس میں افغانستان کو بھی دعوت دی جائے گی۔چین افغانستان اور پاکستان کا پلیٹ فارم فعال کریں گے۔ مارچ کے آخر میں سی پیک پر فالواپ نشستوں کےبعد چین جائیں گے۔ بھارت میں اقلیتوں پرتشدد پر تشویش ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر پاک چین موقف میں کوئی ابہام نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular