Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا میں افغانستان کا سفارتخانہ اور نمائندہ سیاسی دفاتر بند

واشنگٹن : واشنگٹن میں افغانستان کا سفارتخانہ اور نمائندہ سیاسی دفاتر بند کر دیئے گئے۔ واشنگٹن میں افغانستان کے ایک سفارتکار عبدالہادی نجرابی نے کہا ہے کہ امریکا میں افغانستان کے سفارتخانے اور قونصل خانوں کو امریکی وزارت خارجہ کے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ اقدام ایک تقریب کے انعقاد کے ساتھ عمل میں لایا گیا. سفارت خانہ ایسی حالت میں بند کیا گیا ہے کہ جب افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت سقوط کرنے کے بعد سفارت خانے کا بینک اکاؤنٹ سیل کر دیا گیا تھا جس کے بعد افغان سفارتی حکام نے اعلان کیا تھا کہ ممکنہ طور پر امریکا میں افغانستان کا سفارت خانہ اور قونصل خانے بند ہو سکتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular