Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم روکنے کیلئے یوکرین کیخلاف کارروائی ضروری تھی، شامی صدر

ماسکو : شام کے صدر بشار الاسد نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوکرین کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنے پر روسی صدر کی تعریف کی۔ بشار الاسد نےصدرپوٹن کو فون کرکے کہا کہ مغربی ممالک پاگل پن میں مصروف ہیں اورجوکچھ یوکرین میں ہو رہا ہے وہ تاریخ کو درست کرنے کی کوشش اور وہ دنیا میں وہ توازن بحال کرنے کیلئے ضروری ہے جو سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد بگڑ گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ کے اس اہم موقع پر شام روس کا حامی ہے اور اس بات کو درست سمجھتا ہے کہ روس نے جو کچھ کیا وہ درست تھا اور نیٹو کے توسیع پسندانہ عزائم کو روکنے کیلئے ضروری تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular