Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

برطانوی دور کے انڈین پینل کوڈ سمیت 3 قوانین کا خاتمہ

نئی دہلی : ہندوستان میں آج سے برطانوی دور سے نافذ انڈین پینل کوڈ۔ کوڈ آف کریمینل پروسیجر اور انڈین ایویڈنس ایکٹ کا خاتمہ ہوگیا۔ تین نئے قوانین بھارتیہ نیائے سنکھتا، بھارتیہ ناگرک سورکشا سنکھتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم برطانوی تعزیری قوانین کی جگہ لیں گے۔ وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہاتھا کہ نئے قوانین سٹیزن فرسٹ، آنر فرسٹ اور جسٹس فرسٹ کے جذبے کے تحت وضع کیے گئے ہیں اور اب پولیس ڈنڈے کے بجائے ڈیٹا کے ساتھ کام کرے گی۔ نئے قوانین کے تحت کسی بھی علاقے میں جرم پر کوئی بھی شہری پولیس میں شکایت درج کراسکے گا۔ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی سمن کی ترسیل ہوگی اور تمام سنگین جرائم کے موقع واردات کی ویڈیو گرافی ضروری ہوگی۔ نئے قوانین کے تحت بچوں کی خرید و فروخت سنگین جرم سمجھا جائے گا۔ نابالغ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا دی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular