Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ کی تقسیم اور شمالی حصہ اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ

قاہرہ : مصری ماہر نے غزہ کی تین حصوں میں تقسیم اور شمالی حصے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا منصوبہ بے نقاب کردیا۔ مصر کے تزویراتی ماہر اور کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے مشیر میجر جنرل محمود کبیر نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل شمالی غزہ میں نٹساریم کوریڈور تک اپنے کنٹرول کو مکمل کرنے اور علاقے کو بتدریج اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ میں ایک اور کوریڈور قائم کررہی ہے۔ نئے کوریڈور کا مقصد غزہ کو تین ذیلی شعبوں میں تقسیم کرنا ہے۔ شمالی سیکٹر میں بیت حنون، ام النصر، بیت لاھیا، جبالیا، المغرقہ، الزہراء اور وادی غزہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو کا ابتدائی طور پر پوری غزہ کی پٹی کو الحاق کرنے کا ارادہ تھا تاکہ پوری پٹی اسرائیلی خودمختاری کے تحت آجائے۔ ان کا یہ مطالبہ ہے کہ شمالی غزہ سے بے گھر افراد دوبارہ اپنے کیمپوں میں واپس نہ جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular