Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی تجاویز پر امریکا کی سلامتی کونسل میں نئی قرارداد

نیویارک: امریکہ نے صدر جوبائیڈن کی جنگ بندی تجاویز کی حمایت کیلئے ایک نئی قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرادی ہے۔ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد جمع کرائی ہے جس میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی. جنگ بندی کی تازہ ترین تجویز کی حمایت کا اظہار کیا گیا ہے جسے امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ ہفتے پیش کیا تھا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ کہتی ہیں کہ سلامتی کونسل بلا تاخیر اور مزید شرائط کے اس معاہدے پر عمل درآمد کے امریکی معاہدے میں شمولیت کیلئے فریقین کو آمادہ کرے۔ سلامتی کونسل کو حماس پر اس معاہدے کو قبول کرنے کےلیے اصرار کرنا چاہیے۔ امریکی ایلچی نے کہا کہ سلامتی کونسل کے اراکین کو یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular