Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے حماس کو نئی پیش کش

تل ابیب: اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے اسرائیلی حکومت نے حماس کو نئی پیش کش کردی۔ اسرائیلی چینل کی رپورٹ کے مطابق جنگی بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات میں قطر ثالثی کررہا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے قیدیوں کی رہائی کے بدلے غزہ کی گنجان آباد علاقوں سے فوجیوں کے انخلا پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ امدادی سامان کی بھی فراہمی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں حماس اسرائیلی فوج کی خواتین قیدیوں اور فوجیوں کی باقیات دے گا۔ حماس کا کہنا ہے کہ مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کے بعد ہی قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہے۔ اسرائیل اس کی بھی ضمانت دے کہ قیدیوں کی رہائی کے بعد غزہ کی تباہی کا حرجانہ بھی ادا کرے.

مزید پڑھیے

Most Popular