Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

یوکرین میں ٹرین اسٹیشن پر میزائل گرنے سے 52 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کیف : یوکرین کے شہر کراماتورسک میں ٹرین اسٹیشن پر راکٹ گرنے سے بچوں سمیت 52 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ راکٹ اس وقت گرے جب سینکڑوں افراد نقل مکانی کرنے کی غرض سے اسٹیشن پر جمع تھے۔جائے حادثہ پر جسم کے اعضا، سامان سے بھرے بیگ اور بچوں کے کھلونے بکھرے پڑے تھے۔ ایک عینی شاہد خاتون نے بتایا کہ وہ اس وقت اسٹیشن کی عمارت میں موجود تھیں جب انہوں نے دو دھماکوں کی آواز سنی۔ خون میں لت پت زخمی اسٹیشن کے اندر آرہے تھے اور زمین پر ہر طرف لاشیں پڑی ہوئی تھیں۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا حملوں سے واضح ہے کہ برائی کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ دوسری جانب روس نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے اور یوکرین پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جان بوجھ کر یہ حملہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular