Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری سے ملاقات

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ سطح وفد نے مرکزی رہنما علامہ سید احمد اقبال رضوی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی غیر قانونی گرفتاری کو حکومتی انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی،اور بھرپور ہمدردی کا اظہار کیا۔ علامہ احمد اقبال نے چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خصوصی پیغام پہنچایا انہوں نے شیری مزاری صاحبہ سے گفتگو میں کہا کہ ہم آپ کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اور امریکی سامراج سے آزادی کی جدوجہد میں آپکے ساتھ ہیں ۔ وفد میں سید اسد عباس نقوی، علامہ شیر علی انصاری، ملک اقرار حسین، سید محسن شہریار شامل تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular