Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات

گلگت : اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی وفد کے اعزاز میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے عشائیہ دیا۔ اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی قیادت مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کر رہے تھے۔وفد نے ملکی سیاسی بالخصوص گلگت بلتستان کے مسائل اور سیاسی امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نےعلامہ سید ساجد علی نقوی کی مدبرانہ قیادت اور قومی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور جی بی میں ان کی جماعت کے کردار کو اہم قرار دیا۔ وفد نے خیر سگالی کے جذبے کا خیر مقدم کیا اور جی بی کی ترقی میں اسلامی تحریک پاکستان کے ہمیشہ کی طرح اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ حکومت اور وفد کے مابین جی بی ٹورازم کے فروغ، تعلیم، صحت اور قیام امن کے لیے باہمی تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular