Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کے شجاعانہ وار، ڈنمارک کی شپنگ کمپنی نے بحیرہ احمر میں آپریشن بند کردیا

کوپن ہیگن : ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی دنیا کی بڑی شپنگ کمپنیوں میں سے ایک مولر مرسک نے بحیرہ احمر میں اپنا آپریشن بند کردیا۔ کمپنی کی امریکی شاخ کے بیان میں کہاگیا ہےکہ یمنی فوج کے حملوں کی وجہ سے وہ سوئیز کینال اور بحیرہ احمر کے راستے اپنے تجارتی بحری جہاز بھیجنا بند کر رہے ہے۔ مرسک کمپنی کے دو بحری جہاز مرسک ڈیٹرائیٹ اور مرسک چیسپیک کو گذشتہ روز آبنائے باب المندب میں کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمان نے بعد میں اعلان کیا کہ کسی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا، جب کہ یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ کئی میزائلوں نے اہداف کو نشانہ بنایا اور جہازوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular