صومالیہ میں بم دھماکے، 12 فوجی ہلاک، 13 زخمی

  Click to listen highlighted text! موغادیشو: صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت موغادیشو میں عرب میڈیا کے مطابق بم دھماکا اس وقت ہوا جب صومالی فوج کا ٹرک اس مقام سے گزر رہا تھا۔ دھماکے کے بعد فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بم دھماکے اور فائرنگ سے 13 دیگر فوجی زخمی ہوگئے۔

موغادیشو: صومالیہ میں بم دھماکے سے 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت موغادیشو میں عرب میڈیا کے مطابق بم دھماکا اس وقت ہوا جب صومالی فوج کا ٹرک اس مقام سے گزر رہا تھا۔ دھماکے کے بعد فوجیوں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بم دھماکے اور فائرنگ سے 13 دیگر فوجی زخمی ہوگئے۔