Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں دھماکا، 33 نمازی شہید, 43 زخمی

کابل : افغانستان کے شہر قندوز کی سنی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے 33 افراد شہید اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔دھماکہ قندوز کے ضلع امام صاحب کی مسجد مالاوی سکندر میں ہوا جس میں بچوں سمیت 33 افراد شہید ہو گئے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ہم اس جرم کی مذمت کرتے ہیں اور مرنے والوں کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ابھی تک کسی گروہ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔گذشتہ روز قندوز اور مزار شریف میں دو دھماکے ہوئے تھے جن کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular