Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کے اسکولوں اور خیمہ بستی پر حملے، خواتین و بچوں سمیت 80 فلسطینی شہید

غزہ : غزہ کے دو اسکولوں پر صیہونی فوج کے فضائی حملوں میں تیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ حسن سلامہ اور النصر اسکولوں میں بے گھر افراد مقیم تھے۔ مرنے والوں میں بیشتر بچے اور خواتین ہیں۔ حملے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملوں سے اسکولوں کے اندر بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں قائم حماس کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حماس نے اسرائیلی فوج کے دعوے کی تردید کی ہے۔ اس سے قبل اسپتال میں خیمہ بستی کو اسرائیل نے نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد چوالیس ہوگئی۔ صیہونی فوج نے البریج اور المغازی کیمپ پر بھی حملے کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular