Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

پاک ایران دوستی کے 75 سال، کراچی میں سلمان فارسی پارک کی نقاب کشائی

کراچی : پاک ایران دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریش نے ایرانی قونصل خانے سے متصل پارک کا نام سلمان فارسی پارک رکھ دیا۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ایرانی قونصل جنرل کے ہمراہ پارک کی نقاب کشائی کی۔ اس موقع پر سید ناصر حسین شاہ نے سلمان فارسی پارک میں پودا بھی لگایا۔ تقریب میں کراچی کی سیاسی شخصیات، میڈیا اور ثقافتی شخصیات کے ایک گروپ نے شرکت کی اور اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستی اور اٹوٹ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ ایران کے قونصل جنرل نوریان نے خطاب کے دوران کہا کہ ایران اور پاکستان کے اہم مقامات کو ایک دوسرے کی نامور شخصیات کے نام سے منسوب کرنا دونوں ممالک کی گہری دوستی کو ظاہر کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular