Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

7 ماہ بعد عمرے اورزیارات پر عائد پابندی اٹھالی گئی

 4 اکتوبر سے صرف سعودی عرب میں مقیم افرادعمرہ ادا کرسکیں گے
جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے سات ماہ بعد عمرے اورزیارات پر عائد پابندی اٹھالی، عمرے کی ادائیگی، مسجد الحرام، مسجد نبوی اور روضہ مبارک کی زیارت کی اجازت تین مرحلوں میں دی جائے گی، پہلا مرحلہ اتوار 4 اکتوبر سے شروع ہوگا، یومیہ6ہزار سعودی شہری اور ملک میں مقیم غیرملکی عمرہ ادا کرسکیں گے،18اکتوبر سے دوسرے مرحلے میں یومیہ 15 ہزار سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ، زیارت اور نمازوں کی اجازت ہوگی، مسجد الحرام میں40ہزارافراد نماز ادا کرسکیں گے، مسجد نبوی کی گنجائش کے 75 فیصد تک نمازیوں کو جانے کی اجازت ہوگی،یکم نومبرسے تیسرے مرحلے میں غیرملکیوں سمیت 20 ہزارافراد روزانہ عمرہ ادا کرسکیں گے، 60 ہزار افراد کو مسجد الحرام اور اسی تناسب سے مسجد نبوی میں نمازکا موقع دیا جائے گا، عمرہ، زیارات اور نمازوں کے دوران حفظان صحت کے تمام ضوابط کی پابندی کرائی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular