Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کیلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجہ میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ جبکہ دو اہلکار شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا ۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ۔ یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں بھی ملوث تھے ۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران صوبیدار منیر حسین ،عمر 44سال، ساکن پاراچنار، کرم اور حوالدار بابو خان ،عمر 38سال، ساکن ڈی آئی خان نے دلیرانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرلیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular