Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 دن کی توسیع

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مذاکرات کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں پینتالیس دن کی توسیع پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اسرائیل اور لبنان کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات کے تیسرے دور کے اختتام پر دونوں فریقوں کے درمیان سیاسی اور سکیورٹی مذاکرات کا نیا مرحلہ بھی طے پا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پیگوٹ نے مذاکرات کے حالیہ دور کو انتہائی نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع مزید پیش رفت کا موقع فراہم کرے گی۔ مذاکرات کا سیاسی مرحلہ دو اور تین جون کو دوبارہ واشنگٹن میں شروع ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ مذاکرات لبنان اور اسرائیل کے درمیان دیرپا امن، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام اور مشترکہ سرحد پر حقیقی سکیورٹی کے قیام میں مددگار ثابت ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular