Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے، سابق رکن پارلیمنٹ کا انکشاف

عراق کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ عراقی کردستان کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سابق رکن پارلیمنٹ غالب محمد نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ عراقی کردستان کے علاقے اور اسرائیل کے درمیان جہاں اقتصادی اور فوجی شعبوں میں تعاون ہو رہا ہے وہاں جاسوسی کے شعبے میں بھی تعاون جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 100 سے زائد عناصر دہوک جیل میں بند ہے جنہیں احمد بارزانی نے قید کر رکھا ہے۔ عراق کے رکن پارلیمنٹ کے اس بیان سے پہلے جمعے کے روز عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی اور عراق کے ایک اور رہنما ترکی الجعدان نے کہا تھا کہ اربیل میں صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ سرگرم ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular